آخر کپڑے أتر گئے
سیمو تم بھی نا خواہ ماخواہ بات کا بتنگر بنا لیتی ہو ، غلطی بھی تمہاری اپنی ہے او تم اسکو نظر انداز کرنے کی بجائے بار بار یاد کر رہی ہو ۔ ٹھیک ہے غلطی میری تھی ، ایک تو رات کو نوبجے کے بعد چھت پر جا نے کی ضرورت ہی کیا تھی خشک کپڑے صبح بھی لا سکتی تھی ، ہاں یہ بھی ہے کہ رات کو بارش ہونے کا امکان تھا ۔۔ دن میں کپڑے دھو کر چھت پر لٹکا ئے کہ شام کو خشک ہونے کے بعد أتار لونگی پہلے تو بزی رہی پھر شام کومیرا پسندیدہ ٹی وی ڈرامہ لگ گیا اور اس کےبعد کھانا وغیرہ کھا کرسب فارغ ہوگئے تو میں بھی اپنے کمرے میں جاکر لیٹ گئی ۔ سردیوں کی راتیں اگرتنہا گذریں تو یہ ناگن کی طرح ڈستی ہیں ۔ میرے میاں اس وقت جاب کے سلسلہ میں ابوظبی ہوتے تھے اور میں سسرال کے ساتھ ہی مقیم تھی ۔ ان ہی کے بارے سوچ رہی تھی کہ مجھے یاد آیا کہ کپژے تو ابھی چھت پر سے لائی ہی نہیں ہوں ۔ خود سے کہا أٹھ سیمو رانی چل کپڑے اتار لائیں ۔ ہمارا گھر کافی بڑا تھا پانچ کمرے تھے تین باتھ روم ایک بڑا کچن اور لیونگ روم اور ڈائنگ روم ۔چھت پر دو کمرے تھے گیسٹ روم کہ لیج...